سورۃ الرحمن 55:17
رَبُّ ٱلۡمَشۡرِقَيۡنِ وَرَبُّ ٱلۡمَغۡرِبَيۡنِ ﴿١٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
وہی دونوں مشرقوں اور دونوں مغربوں کا مالک (ہے)
Dono mashriq aur dono magrib, Sab ka maalik-o-parwardigar wahi hai
وہ ربّ ہے دونوں مشرقوں کا اور دونوں مغربوں کا۔
دونوں مشرق اور دونوں مغرب ، سب کا مالک و پروردگار وہی ہے۔
وه رب ہے دونوں مشرقوں اور دونوں مغربوں کا
اور وہ مالک ہے دونوں مشرق کااور دونوں مغرب کا
مالک دو مشرق کا اور مالک دو مغرب کا
دونوں مشرق اور دونوں مغرب، سب کا مالک و پروردگار وہی ہے۔