سورۃ الرحمن 55:19
مَرَجَ ٱلۡبَحۡرَيۡنِ يَلۡتَقِيَانِ ﴿١٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اسی نے دو دریا رواں کئے جو آپس میں ملتے ہیں
Do samandaron (seas) ko usne chodh diya ke baham mil jayein
اس نے چلا دیے دو دریا جو آپس میں ملے ہوئے بھی ہیں۔
دو سمندروں کو اس نے چھوڑ دیا کہ بہم مل جائیں
اس نے دو دریا جاری کر دیے جو ایک دوسرے سے مل جاتے ہیں.
اس نے چلائے دو دریا، مل کر چلنے والے
دو دریا مل کر چلنے والے
دو سمندروں کو اس نے چھوڑ دیا کہ باہم مل جائیں