سورۃ الرحمن 55:20
بَيۡنَهُمَا بَرۡزَخٞ لَّا يَبۡغِيَانِ ﴿٢٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
دونوں میں ایک آڑ ہے کہ (اس سے) تجاوز نہیں کرسکتے
Phir bhi unke darmiyan ek purdah hayal(barrier) hai jissey woh tajawuz (transgress) nahin karte
لیکن ان کے مابین ایک پردہ حائل ہے جس سے وہ تجاوز نہیں کرتے۔
پھر بھی ان کے درمیان ایک پردہ حائل ہے جس سے وہ تجاوز نہیں کرتے۔
ان دونوں میں ایک آڑ ہے کہ اس سے بڑھ نہیں سکتے.
دونوں کے درمیان ایک پردہ ہے جس سے وہ تجاوز نہیں کرتے
اُن دونوں میں ہے ایک پر وہ جو ایک دوسرے پر زیادتی نہ کرے
پھر بھی ان کے درمیا ن ایک پر دہ حائل ہے جس سے وہ تجاوز نہیں کرتے۔