سورۃ الرحمن 55:24
وَلَهُ ٱلۡجَوَارِ ٱلۡمُنشَـَٔاتُ فِي ٱلۡبَحۡرِ كَٱلۡأَعۡلَٰمِ ﴿٢٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور جہاز بھی اسی کے ہیں جو دریا میں پہاڑوں کی طرح اونچے کھڑے ہوتے ہیں
Aur yeh jahaaz (ships) usi ke hain jo samandar mein pahadon (mountains) ki tarah unchey uthey huey hain
اور اسی کے ہیں یہ جہاز جو سمندر میں پہاڑوں کی مانند اونچے اٹھے ہوئے ہیں۔
اور یہ جہاز اسی کے ہیں جو سمندر میں پہاڑوں کی طرح اونچے اٹھے ہوئے ہیں ،
اور اللہ ہی کی (ملکیت میں) ہیں وه جہاز جو سمندروں میں پہاڑ کی طرح بلند (چل پھر رہے) ہیں.
اور اسی کی ہیں جہاز، سمندر میں اونچے کھڑے ہوئے جیسے پہاڑ
اور اُسی کے ہیں جہاز اونچے کھڑے دریا میں جیسے پہاڑ
اور یہ جہاز اُسی کے ہیں جو سمندر میں پہاڑوں کی طرح اونچے اُٹھے ہوئے ہیں