سورۃ الرحمن 55:39
فَيَوۡمَئِذٖ لَّا يُسۡـَٔلُ عَن ذَنۢبِهِۦٓ إِنسٞ وَلَا جَآنّٞ ﴿٣٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اس روز نہ تو کسی انسان سے اس کے گناہوں کے بارے میں پرسش کی جائے گی اور نہ کسی جن سے
Us roz kisi Insan aur kisi Jinn se uska gunaah puchne ke zaroorat na hogi
تو اس روز پوچھنے کی ضرورت نہیں ہوگی نہ کسی جن سے اور نہ انسان سے اس کے گناہوں کے بارے میں۔
اسی روز کسی انسان اور کسی جن سے ان کا گناہ پوچھنے کی ضرورت نہ ہوگی ،
اس دن کسی انسان اورکسی جن سے اس کے گناہوں کی پرسش نہ کی جائے گی.
پس اس دن کسی انسان یا جن سے اس کے گناہ کی بابت پوچھ نہ ہوگی
پھر اُس دن پوچھ نہیں اُس کے گناہ کی کسی آدمی سے اور نہ جن سے
اُس روز کسی انسان اور کسی جِن سے اُس کا گناہ پوچھنے کی ضرورت نہ ہوگی،