quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الرحمن 55:44

يَطُوفُونَ بَيۡنَهَا وَبَيۡنَ حَمِيمٍ ءَانٖ ﴿٤٤﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

وہ دوزخ اور کھولتے ہوئے گرم پانی کے درمیان گھومتے پھریں گے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Usi jahannum aur khaulte (boiling) paani ke darmiyan woh gardish karte rahenge
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اب وہ چکر لگاتے رہیں گے اس (آگ) کے اور کھولتے ہوئے پانی کے درمیان۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اسی جہنم اور کھولتے ہوئے پانی کے درمیان وہ گردش کرتے رہیں گے۔
— Fi Zilal al-Qur'an
اس کے اور کھولتے ہوئے گرم پانی کے درمیان چکر کھائیں گے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
وہ پھریں گے اس کے درمیان اورکھولتے پانی کے درمیان
— Maulana Wahiduddin Khan
پھریں گے بیچ اُس کے اور کھولتے پانی کے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اسی جہنم اور کھولتے ہوئے پانی کے درمیان  وہ گردش کرتے رہیں گے۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں