quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الرحمن 55:43

هَٰذِهِۦ جَهَنَّمُ ٱلَّتِي يُكَذِّبُ بِهَا ٱلۡمُجۡرِمُونَ ﴿٤٣﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

یہی وہ جہنم ہے جسے گنہگار لوگ جھٹلاتے تھے
— Fatah Muhammad Jalandhari
(Us waqt kaha jayega) yeh wahi jahannum hai jisko mujrimeen jhoot karar diya karte thay
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اس وقت ان سے کہا جائے گا کہ) یہ ہے وہ جہنم جسے مجرمین جھٹلایا کرتے تھے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اس وقت کہا جائے گا یہ وہی جہنم ہے جس کو مجرمین جھوٹ قرار دیا کرتے تھے۔
— Fi Zilal al-Qur'an
یہ ہے وه جہنم جسے مجرم جھوٹا جانتے تھے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
یہ جہنم ہے جس کو مجرم لوگ جھوٹ بتاتے تھے
— Maulana Wahiduddin Khan
یہ دوزخ ہے جسکو جھوٹ بتاتے تھے گنہگار
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
(اُس وقت کہا جائے گا) یہ وہی جہنم ہے جس کو مجرمین جھوٹ قرار دیا کرتے تھے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں