سورۃ الرحمن 55:58
كَأَنَّهُنَّ ٱلۡيَاقُوتُ وَٱلۡمَرۡجَانُ ﴿٥٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
گویا وہ یاقوت اور مرجان ہیں
Aisi khoobsurat jaisey hirey(diamonds) aur Moti
وہ ایسی ہوں گی گویا لعل اور مونگے ہوں۔
ایسی خوبصورت جیسے ہیرے اور موتی ،
وه حوریں مثل یاقوت اور مونگے کے ہوں گی.
وہ ایسی ہوں گی جیسے کہ یاقوت اورمرجان
وہ کیسی جیسےکہ لعل اور مُونگا
ایسی خوبصورت جیسے ہیرے اور موتی