سورۃ الرحمن 55:7
وَٱلسَّمَآءَ رَفَعَهَا وَوَضَعَ ٱلۡمِيزَانَ ﴿٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور اسی نے آسمان کو بلند کیا اور ترازو قائم کی
Aasman ko usne buland kiya aur mizan qayam kardi
اور آسمان کو اس نے بلند کیا اور میزان قائم کی۔
آسمان کو اس نے بلند کیا اور میزان قائم کردی۔
اسی نے آسمان کو بلند کیا اور اسی نے ترازو رکھی.
اوراس نے آسمان کواونچا کیا اور اس نے ترازو رکھ دی
اور آسمان کو اونچا کیا اور رکھی ترازو
آسمان کو اُس نے بلند کیا اور میزان قائم کر دی۔