سورۃ الرحمن 55:8
أَلَّا تَطۡغَوۡاْ فِي ٱلۡمِيزَانِ ﴿٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کہ ترازو (سے تولنے) میں حد سے تجاوز نہ کرو
Iska taqaza yeh hai ke tum mizaan mein khalal na daalo
تاکہ تم میزان میں زیادتی مت کرو۔
اس کا تقاضا یہ ہے کہ تم میزان میں خلل نہ ڈالو ،
تاکہ تم تولنے میں تجاوز نہ کرو.
کہ تم تولنے میں زیادتی نہ کرو
کہ زیادتی نہ کرو ترازو میں
اِس کا تقاضا یہ ہے کہ تم میزان میں خلل نہ ڈالو