سورۃ الرحمن 55:78
تَبَٰرَكَ ٱسۡمُ رَبِّكَ ذِي ٱلۡجَلَٰلِ وَٱلۡإِكۡرَامِ ﴿٧٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(اے محمدﷺ) تمہارا پروردگار جو صاحب جلال وعظمت ہے اس کا نام بڑا بابرکت ہے
Badi barkat wala hai tere Rubb-e-Jaleel-o-Kareem (Majesty and Glory) ka naam
بہت بابرکت نام ہے تیرے رب کا جو بہت عظمت والا بہت اکرام والا ہے۔
بڑا برکت والا ہے تیرے رب جلیل وکریم کا نام۔
تیرے پروردگار کا نام بابرکت ہے جو عزت وجلال واﻻ ہے.
بڑا بابرکت ہے تیرے رب کا نام بڑائی والااور عظمت والا
بڑی برکت ہے نام کو تیرے رب کے جو بڑائی والا اورعظمت والا ہے
بڑی برکت والا ہے تیرے رب جلیل و کریم کا نام