سورۃ الواقعة 56:17
يَطُوفُ عَلَيۡهِمۡ وِلۡدَٰنٞ مُّخَلَّدُونَ ﴿١٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
نوجوان خدمت گزار جو ہمیشہ (ایک ہی حالت میں) رہیں گے ان کے آس پاس پھریں گے
Unki majlison mein abadi ladke sharab-e-chashma-e jaari se
ان پر گردش کر رہے ہوں گے وہ لڑکے جو سدا اسی طرح رہیں گے۔
ان کی مجلسوں میں ابدی لڑکے
ان کے پاس ایسے لڑکے جو ہمیشہ (لڑکے ہی) رہیں گے آمدورفت کریں گے.
پھررہے ہوں گے ان کے پاس بچے ہمیشہ رہنے والے
لئے پھرتے ہیں اُنکے پاس لڑکے سدا رہنے والے
اُن کی مجلسوں میں اَبَدی لڑکے شرابِ چشمہٴ جاری سے