سورۃ الواقعة 56:46
وَكَانُواْ يُصِرُّونَ عَلَى ٱلۡحِنثِ ٱلۡعَظِيمِ ﴿٤٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور گناہ عظیم پر اڑے ہوئے تھے
Aur gunaah-e-azeem par israr karte thay
اور یہ اصرار کرتے تھے بہت بڑے گناہ پر۔
اور گناہ عظیم پر اصرار کرتے تھے۔
اور بڑے بڑے گناہوں پر اصرار کرتے تھے.
اور وہ بھاری گناہ پر اصرار کرتے رہے
اور ضد کرتے تھے اُس بڑے گناہ پر
اور گناہِ عظیم پر اصرار کرتے تھے۔