سورۃ الواقعة 56:51
ثُمَّ إِنَّكُمۡ أَيُّهَا ٱلضَّآلُّونَ ٱلۡمُكَذِّبُونَ ﴿٥١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
پھر تم اے جھٹلانے والے گمرا ہو!
Phir aey gumrahon aur jhutlane walon
پھر تم اے گمراہو اور جھٹلانے والو
پھر اسے گمراہو اور جھٹلانے والو ،
پھر تم اے گمراہو جھٹلانے والو!
پھر تم لوگ، اے بہکے ہوئے اور جھٹلانے والے
پھر تو جو ہو اے بہکے ہوؤ جھٹلانے والو
پھر اے گمراہو اور جھٹلانے والو!