سورۃ الواقعة 56:59
ءَأَنتُمۡ تَخۡلُقُونَهُۥٓ أَمۡ نَحۡنُ ٱلۡخَٰلِقُونَ ﴿٥٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کیا تم اس (سے انسان) کو بناتے ہو یا ہم بناتے ہیں؟
Usse baccha tum banate ho ya uske banane wale hum hain
کیا اس کی تخلیق تم کرتے ہو یا ہم تخلیق کرنے والے ہیں ؟
اس سے بچہ تم بناتے ہو یا اس کے بنانے والے ہم ہیں ؟
کیا اس کا (انسان) تم بناتے ہو یا پیدا کرنے والے ہم ہی ہیں؟
کیا تم اس کو بناتے ہو یا ہم ہیں بنانے والے
اب تم اُسکو بناتے ہو یا ہم ہیں بنانے والے
اس سے بچّہ تم بناتے ہو یا اس کے بنانے والے ہم ہیں؟