سورۃ الواقعة 56:63
أَفَرَءَيۡتُم مَّا تَحۡرُثُونَ ﴿٦٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
بھلا دیکھو تو کہ جو کچھ تم بوتے ہو
Kabhi tumne socha, yeh beej (seed) jo tum botey ho
کیا تم نے کبھی غور کیا کہ یہ بیج جو تم بوتے ہو ؟
کبھی تم نے سوچا ، یہ بیج جو تم بوتے ہو ،
اچھا پھر یہ بھی بتلاؤ کہ تم جو کچھ بوتے ہو.
کیا تم نے غور کیا اس چیز پر جو تم بوتے ہو
بھلا دیکھو تو جو تم بوتے ہو
کبھی تم نے سوچا، یہ بیج جو تم بوتے ہو