سورۃ الواقعة 56:64
ءَأَنتُمۡ تَزۡرَعُونَهُۥٓ أَمۡ نَحۡنُ ٱلزَّـٰرِعُونَ ﴿٦٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو کیا تم اسے اُگاتے ہو یا ہم اُگاتے ہیں؟
Insey khetiyan tum ugatey ho ya unke ugane waley hum hain
کیا تم اسے اگاتے ہو یا ہم اگانے والے ہیں ؟
ان سے کھیتیاں تم اگاتے ہو یا ان کے اگانے والے ہم ہیں ؟
اسے تم ہی اگاتے ہو یا ہم اگانے والے ہیں.
کیا تم اس کو اُگاتے ہو یا ہم ہیں اُگانے والے
کیا تم اُسکو کر تے ہو کھیتی یا ہم ہیں کھیتی کر دینے والے
ان سے کھیتیاں تم اُگا تے ہو یا اُن کے اُگانے والے ہم ہیں؟