سورۃ الواقعة 56:71
أَفَرَءَيۡتُمُ ٱلنَّارَ ٱلَّتِي تُورُونَ ﴿٧١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
بھلا دیکھو تو جو آگ تم درخت سے نکالتے ہو
Kabhi tumne khayal kiya, yeh aag jo tum sulgate ho
کبھی تم نے سوچا کہ وہ آگ جو تم جلاتے ہو ؟
کبھی تم نے خیال کیا یہ آگ جو تم سلگاتے ہو ،
اچھا ذرا یہ بھی بتاؤ کہ جو آگ تم سلگاتے ہو.
کیا تم نے غور کیا اس آگ پر جس کو تم جلاتے ہو
بھلا دیکھو تو آگ جس کو تم سلگاتے ہو
کبھی تم نے خیال کیا، یہ آگ جو تم سلگاتے ہو