سورۃ الواقعة 56:70
لَوۡ نَشَآءُ جَعَلۡنَٰهُ أُجَاجٗا فَلَوۡلَا تَشۡكُرُونَ ﴿٧٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اگر ہم چاہیں تو ہم اسے کھاری کردیں پھر تم شکر کیوں نہیں کرتے؟
Hum chahein to isey sakht khari(bitter) bana kar rakh dein, phir kyun tum shukar guzar nahin hotey
اگر ہم چاہیں تو اسے کڑوا کردیں تو تم کیوں شکر ادا نہیں کرتے ؟
ہم چاہیں تو اسے سخت کھاری بنا کر رکھ دیں ، پھر کیوں تم شکرگزار نہیں ہوتے ؟
اگر ہماری منشا ہو تو ہم اسے کڑوا زہر کردیں پھر تم ہماری شکرگزاری کیوں نہیں کرتے؟
اگر ہم چاہیں تو اس کو سخت کھاری بنادیں پھر تم شکر کیوں نہیں کرتے
اگر ہم چاہیں کر دیں اُسکو کھارا پھر کیوں نہیں احسان مانتے
ہم چاہیں تو اُسے سخت کھاری بنا کر رکھ دیں، پھر کیوں تم شکر گزار نہیں ہوتے؟