quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الواقعة 56:72

ءَأَنتُمۡ أَنشَأۡتُمۡ شَجَرَتَهَآ أَمۡ نَحۡنُ ٱلۡمُنشِـُٔونَ ﴿٧٢﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

کیا تم نے اس کے درخت کو پیدا کیا ہے یا ہم پیدا کرتے ہیں؟
— Fatah Muhammad Jalandhari
Iska darakht tum ne paida kiya hai ya iske paida karne wale hum hain
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
کیا اس کے درخت کو تم نے پیدا کیا ہے یا اس کے پیدا کرنے والے ہم ہیں ؟
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اس کا درخت تم نے پیدا کیا ہے یا اس کے پیدا کرنے والے ہم ہیں ؟
— Fi Zilal al-Qur'an
اس کے درخت کو تم نے پیدا کیا ہے یا ہم اس کے پیدا کرنے والے ہیں؟
— Maulana Muhammad Junagarhi
کیا تم نے پیداکیا ہے اس کے درخت کو یا ہم ہیں اس کے پیدا کرنے والے
— Maulana Wahiduddin Khan
کیا تم نے پیدا کیا اُس کا درخت یا ہم ہیں پیدا کرنے والے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اِس کا درخت تم نے پیدا کیا ہے، یا  اس کے پیدا کرنے والے ہم ہیں؟
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں