سورۃ الواقعة 56:82
وَتَجۡعَلُونَ رِزۡقَكُمۡ أَنَّكُمۡ تُكَذِّبُونَ ﴿٨٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور اپنا وظیفہ یہ بناتے ہو کہ (اسے) جھٹلاتے ہو
Aur is niyamat mein apna hissa tumne yeh rakkha hai ke isey jhutlate ho
اور تم نے اپنا نصیب یہ ٹھہرا لیا ہے کہ تم اس کو جھٹلا رہے ہو۔
اور تم نے تکذیب کو اپنا رزق بنا لیا ہے۔
اور اپنے حصے میں یہی لیتے ہو کہ جھٹلاتے پھرو.
اور تم اپنا حصہ یہی لیتے ہو کہ تم اس کو جھٹلاتے ہو
اور اپنا حصہ تم یہی لیتے ہو کہ اُسکو جھٹلاتے ہو
اور اِس نعمت میں اپنا حصّہ تم نے یہ رکھا ہے کہ اِسے جُھٹلاتے ہو؟