سورۃ الأنعام 6:102
ذَٰلِكُمُ ٱللَّهُ رَبُّكُمۡۖ لَآ إِلَٰهَ إِلَّا هُوَۖ خَٰلِقُ كُلِّ شَيۡءٖ فَٱعۡبُدُوهُۚ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيۡءٖ وَكِيلٞ ﴿١٠٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
یہی (اوصاف رکھنے والا) خدا تمہارا پروردگار ہے۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ (وہی) ہر چیز کا پیداکرنے والا (ہے) تو اسی کی عبادت کرو۔ اور وہ ہر چیز کا نگراں ہے
Yeh hai Allah tumhara Rubb, koi khuda uske siwa nahin hai, har cheez ka khaliq, lihaza tum usi ki bandagi karo aur woh har cheez ka kafeel hai
وہ ہے اللہ تمہارا رب اس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے وہ ہر شے کا پیدا کرنے والا ہے پس تم اسی کی بندگی کرو اور وہ ہر شے کا کارساز ہے
یہ ہے اللہ تمہارا رب کوئی خدا ‘ اس کے سوا نہیں ہے ‘ ہر چیز کا خالق ‘ لہذا تم اسی کی بندگی کرو اور وہ ہر چیز کا کفیل ہے ۔
یہ ہے اللہ تعالیٰ تمہارا رب! اس کے سوا کوئی عبادت کے ﻻئق نہیں، ہر چیز کا پیدا کرنے واﻻ ہے، تو تم اس کی عبادت کرو اور وه ہر چیز کا کارساز ہے۔
یہ ہے اللہ تمھارا رب اس کے سوا کوئی معبود نہیں وہی ہر چیز کا خالق ہے، پس تم اسی کی عبادت کرو اور وہ ہر چیزکا کارساز ہے
یہ اللہ تمہارا رب ہے نہیں ہے کوئی معبود سوا اسکے پیدا کرنے والا ہر چیز کا سو تم اسی کی عبادت کرو اور وہ ہرچیز پر کارساز ہے
یہ ہے اللہ تمہارا رب، کوئی خدا اس کے سوا نہیں ہے، ہر چیز کا خالق، لہٰذا تم اسی کی بندگی کرو اور وہ ہر چیز کا کفیل ہے