سورۃ الأنعام 6:134
إِنَّ مَا تُوعَدُونَ لَأٓتٖۖ وَمَآ أَنتُم بِمُعۡجِزِينَ ﴿١٣٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کچھ شک نہیں کہ جو وعدہ تم سے کیا جاتا ہے وہ (وقوع میں) آنے والا ہے اور تم (خدا کو) مغلوب نہیں کر سکتے
Tumse jis cheez ka wada kiya jaa raha hai woh yaqeenan aane wali hai aur tum khuda ko aajiz (frustrate) kardene ki taqat nahin rakhte
یقیناً جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے (یا دھمکی دی جا رہی ہے) وہ آکر رہے گی اور تم عاجز کردینے والے نہیں ہو۔
تم سے جس چیز کا وعدہ کیا جا رہا ہے وہ یقینا آنے والی ہے اور تم خدا کو عاجز کرنے کی طاقت نہیں رکھتے ۔
جس چیز کا تم سے وعده کیا جاتا ہے وه بے شک آنے والی چیز ہے اور تم عاجز نہیں کرسکتے۔
جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جارہا ہے، وہ آکر رہے گی اور تم خدا کو عاجز نہیں کرسکتے
جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ ضرور آنے والا ہے اور تم عاجز نہیں کر سکتے
تم سے جس چیز کا وعدہ کیا جارہا ہے وہ یقیناً آنے والی ہے اور تم خدا کو عاجز کردینے کی طاقت نہیں رکھتے