سورۃ الأنعام 6:66
وَكَذَّبَ بِهِۦ قَوۡمُكَ وَهُوَ ٱلۡحَقُّۚ قُل لَّسۡتُ عَلَيۡكُم بِوَكِيلٖ ﴿٦٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور اس (قرآن) کو تمہاری قوم نے جھٹلایا حالانکہ وہ سراسر حق ہے۔ کہہ دو کہ میں تمہارا داروغہ نہیں ہوں
Tumhari qaum uska inkar kar rahi hai halaanke woh haqeeqat hai. Insey kehdo ke main tumpar hawaladaar nahin banaya gaya hoon
اور (اے نبی ﷺ آپ کی قوم نے اسے جھٹلا دیا حالانکہ وہ حق ہے (ان سے) کہہ دیجیے کہ (اب) میں تمہارا ذمہ دار نہیں ہوں
اور تمہاری قوم نے اس کا انکار کردیا ہے حالانکہ وہ حقیقت ہے ۔ ان سے کہہ دو کہ تم پر حوالہ دار نہیں بنایا گیا ہوں ۔
اور آپ کی قوم اس کی تکذیب کرتی ہے حاﻻنکہ وه یقینی ہے۔ آپ کہہ دیجئے کہ میں تم پر تعینات نہیں کیا گیا ہوں۔
اور تمھاری قوم نے اس کو جھٹلادیا ہے حالاں کہ وہ حق ہے کہو، میں تمھارے اوپر داروغہ نہیں ہوں
اور اسکو جھوٹ بتلایا تیری قوم نے حالانکہ وہ حق ہے تو کہہ دے کہ میں نہیں تم پر داروغہ
تمہاری قوم اُس کا انکار کر رہی ہے حالانکہ وہ حقیقت ہے۔ اِن سے کہہ دو کہ میں تم پر حوالہ دار نہیں بنایا گیا ہوں،