quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ التحريم 66:9

يَـٰٓأَيُّهَا ٱلنَّبِيُّ جَٰهِدِ ٱلۡكُفَّارَ وَٱلۡمُنَٰفِقِينَ وَٱغۡلُظۡ عَلَيۡهِمۡۚ وَمَأۡوَىٰهُمۡ جَهَنَّمُۖ وَبِئۡسَ ٱلۡمَصِيرُ ﴿٩﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اے پیغمبر! کافروں اور منافقوں سے لڑو اور ان پر سختی کرو۔ ان کا ٹھکانا دوزخ ہے۔ اور وہ بہت بری جگہ ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aey Nabi , kuffar aur munafikeen se jihad karo aur unke saath sakhti se pesh aao, unka thikana jahannum hai aur wo bahut bura thikana hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اے نبی ﷺ !) جہاد کیجیے کافروں سے بھی اور منافقوں سے بھی اور ان پر سختی کیجیے۔ ان کا ٹھکانہ جہنم ہے اور وہ بہت برا ٹھکانہ ہے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اے نبی کفار اور منافقین سے جہاد کرو اور ان کے ساتھ سختی سے پیش آﺅ۔ ان کا ٹھکانا جہنم ہے اور وہ بہت برا ٹھکانا ہے “۔
— Fi Zilal al-Qur'an
اے نبی! کافروں اور منافقوں سے جہاد کرو اور ان پر سختی کرو ان کا ٹھکانا جہنم ہے اور وه بہت بری جگہ ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اے نبی، منکروں اور منافقوں سے جہاد کرو اور ان پرسختی کرو،اور ان کاٹھکانا جہنم ہے اور وہ برا ٹھکانا ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
اے نبی لڑائی کر منکروں سے اور دغابازوں سے اور سختی کر اُن پر اور اُن کا گھر دوزخ ہے اور بری جگہ جا پہنچے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اے نبی ؐ ، کفار اور منافقین سے جہاد کرو اور ان کے ساتھ سختی سے پیش آوٴ۔ ان کا ٹھکانا جہنّم ہے اور وہ بہت بُرا ٹھکانا ہے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں