سورۃ الملك 67:12
إِنَّ ٱلَّذِينَ يَخۡشَوۡنَ رَبَّهُم بِٱلۡغَيۡبِ لَهُم مَّغۡفِرَةٞ وَأَجۡرٞ كَبِيرٞ ﴿١٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(اور) جو لوگ بن دیکھے اپنے پروردگار سے ڈرتے ہیں ان کے لئے بخشش اور اجر عظیم ہے
Jo log be-dekhe apne Rubb se darte hai , yaqeenan unke liye magfirat hai aur bada ajar
بیشک وہ لوگ جو اپنے رب سے ڈرتے ہیں غیب میں رہتے ہوئے ان کے لیے مغفرت بھی ہے اور بہت بڑا اجر بھی۔
جو لوگ بےدیکھے اپنے رب سے ڈرتے ہیں ، یقینا ان کے لئے مغفرت ہے اور بڑا اجر “۔
بیشک جو لوگ اپنے پروردگار سےغائبانہ طور پر ڈرتے رہتے ہیں ان کے لیے بخشش ہے اور بڑا ﺛواب ہے.
جولوگ اپنے رب سے بن دیکھے ڈرتے ہیں ، ان کے لیے مغفرت اور بڑا اجر ہے
جو لوگ ڈرتے ہیں اپنے رب سے بن دیکھے اُنکے لئے معافی ہے اور ثواب بڑا
جو لوگ بے دیکھے اپنے ربّ سے ڈرتے ہیں، یقیناً اُن کے لیے مغفرت ہے اور بڑا اجر۔