quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الملك 67:11

فَٱعۡتَرَفُواْ بِذَنۢبِهِمۡ فَسُحۡقٗا لِّأَصۡحَٰبِ ٱلسَّعِيرِ ﴿١١﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

پس وہ اپنے گناہ کا اقرار کرلیں گے۔ سو دوزخیوں کے لئے (رحمت خدا سے) دور ہی ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Is tarah woh apne kasoor ka khud aitraaf (confess) kar lengey, laanat hai in dozakhiyon par
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
پس وہ اپنے اصل گناہ کا اعتراف کرلیں گے۔ پس پھٹکار ہے جہنمی لوگوں کے لیے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اس طرح وہ اپنے قصور کا خود اعتراف کرلیں گے ، لعنت ہے ان دوزخیوں پر “
— Fi Zilal al-Qur'an
پس انہوں نے اپنے جرم کا اقبال کر لیا۔ اب یہ دوزخی دفع ہوں (دور ہوں).
— Maulana Muhammad Junagarhi
پس وہ اپنے گناہ کا اقرار کریں گے، پس لعنت ہو دوزخ والوں پر
— Maulana Wahiduddin Khan
سو قائل ہو گئے اپنے گناہ کے اب دفع ہو جائیں دوزخ والے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اس طرح وہ اپنے قصورکا خود اعتراف کر لیں گے، لعنت ہے ان دوزخیوں پر
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں