quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الملك 67:18

وَلَقَدۡ كَذَّبَ ٱلَّذِينَ مِن قَبۡلِهِمۡ فَكَيۡفَ كَانَ نَكِيرِ ﴿١٨﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور جو لوگ ان سے پہلے تھے انہوں نے بھی جھٹلایا تھا سو (دیکھ لو کہ) میرا کیسا عذاب ہوا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Inse pehle guzre huey log jhutla chuke hain phir dekhlo ke meri giraft kaisi sakht thi
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور یقینا ان سے پہلے والوں نے بھی جھٹلایا تھا تو کیسا ہوا (ان پر) میرا عذاب ؟
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
ان سے پہلے گزرے ہوئے لوگ جھٹلا چکے ہیں۔ پھر دیکھ لو کہ میری گرفت کیسی سخت تھی “۔
— Fi Zilal al-Qur'an
اوران سے پہلے لوگوں نے بھی جھٹلایا تھا تو دیکھو ان پر میرا عذاب کیسا کچھ ہوا؟
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور انھوں نے جھٹلایا جو ان سے پہلے تھے تو كيسا هوا ميرا انكار
— Maulana Wahiduddin Khan
اور جھٹلا چکے ہیں جو اُن سے پہلے تھے پھر کیسا ہوا میرا انکار
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
ن سے پہلے گُزرے ہوئے لوگ جُھٹلا چکے ہیں۔ پھر دیکھ لو میری گرفت کیسی تھی۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں