quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الملك 67:20

أَمَّنۡ هَٰذَا ٱلَّذِي هُوَ جُندٞ لَّكُمۡ يَنصُرُكُم مِّن دُونِ ٱلرَّحۡمَٰنِۚ إِنِ ٱلۡكَٰفِرُونَ إِلَّا فِي غُرُورٍ ﴿٢٠﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

بھلا ایسا کون ہے جو تمہاری فوج ہو کر خدا کے سوا تمہاری مدد کرسکے۔ کافر تو دھوکے میں ہیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Batao, aakhir woh kaunsa lashkar tumhare paas hai jo Rehman ke muqable mein tumhari madad kar sakta hai? Haqeeqat yeh hai ke yeh mukireen dhoke mein padey huey hain
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
بھلا وہ کون ہے جو تمہارا لشکر بن کر تمہاری مدد کرے رحمن کے مقابلہ میں ؟ نہیں ہیں یہ کافر مگر دھوکے میں مبتلا ہیں۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
بتاﺅ، آخروہ کون سا لشکر تمہارے پاس ہے جو رحمن کے مقابلے میں تمہاری مدد کرسکتا ہے ؟ حقیقت یہ ہے کہ یہ منکرین دھوکے میں پڑے ہوئے ہیں “۔
— Fi Zilal al-Qur'an
سوائے اللہ کے تمہارا وه کون سا لشکر ہے جو تمہاری مدد کرسکے کافر تو سراسر دھوکے ہی میں ہیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
آخر کون ہے کہ وہ تمھارالشکر بن کر رحمن کے مقابلہ میں تمھاری مدد کرسکے انکار کرنے والے دھوکے میں پڑے ہوئے ہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
بھلا وہ کون ہے جو فوج ہے تمہاری مدد کرے تمہاری رحمٰن کے سوائے منکر پڑے ہیں برے بہکائے میں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
بتاوٴ، آخر وہ کون سا لشکر تمہارے پاس ہے جو رحمٰن کے مقابلے میں تمہارے مدد کر سکتا ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ یہ منکرین دھوکے میں پڑے ہوئے ہیں
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں