سورۃ القلم 68:14
أَن كَانَ ذَا مَالٖ وَبَنِينَ ﴿١٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اس سبب سے کہ مال اور بیٹے رکھتا ہے
Is bina par ke woh bahut maal-o-aulad rakhta hai
صرف اس گھمنڈ پر کہ وہ مال و دولت اور بیٹوں والا ہے۔
، اس بنا پر کہ وہ بہت مال اور اولاد رکھتا ہے۔
اس کی سرکشی صرف اس لیے ہے کہ وه مال واﻻ اور بیٹوں واﻻ ہے.
اس سبب سے کہ وہ مال و اولاد والاہے
اس واسطے کہ رکھتا ہے مال اور بیٹے
اِس بنا پر کہ وہ بہت مال و اولاد رکھتا ہے۔