سورۃ القلم 68:13
عُتُلِّۭ بَعۡدَ ذَٰلِكَ زَنِيمٍ ﴿١٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
سخت خو اور اس کے علاوہ بدذات ہے
Aur in sab uyub (aib) ke saath badh-asl (illegitimate child) hai
بالکل گنوار ہے اس کے بعد یہ کہ بداصل بھی ہے۔
سخت بداعمال ہے ، جفاکار ہے اور ان سب عیوب کے ساتھ بداصل ہے
گردن کش پھر ساتھ ہی بے نسب ہو.
سنگ دل ہو، مزید برآں بے نسب ہو
اُجڈ ان سب کے پیچھے بدنام
اور اِن سب عیوب کے ساتھ بد اصل ہے،