quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ القلم 68:36

مَا لَكُمۡ كَيۡفَ تَحۡكُمُونَ ﴿٣٦﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

تمہیں کیا ہوگیا ہے کیسی تجویزیں کرتے ہو؟
— Fatah Muhammad Jalandhari
Tum logon ko kya ho gaya hai, tum kaise hukum lagate ho
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
تمہیں کیا ہوگیا ہے تم کیسے حکم لگاتے ہو ؟
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
” تم لوگوں کو کیا ہوگیا ہے تم کیسے حکم لگاتے ہو ؟
— Fi Zilal al-Qur'an
تمہیں کیا ہوگیا، کیسے فیصلے کر رہے ہو؟
— Maulana Muhammad Junagarhi
تم کو کیا ہوا،تم کیسا فیصلہ کرتے ہو
— Maulana Wahiduddin Khan
کیا ہو گیا تمکو کیسے ٹھہرا رہے ہو بات
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
تم لوگوں کو کیا ہو گیا ہے، تم کیسے حکم لگاتے ہو؟
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں