سورۃ القلم 68:35
أَفَنَجۡعَلُ ٱلۡمُسۡلِمِينَ كَٱلۡمُجۡرِمِينَ ﴿٣٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کیا ہم فرمانبرداروں کو نافرمانوں کی طرف (نعمتوں سے) محروم کردیں گے؟
Kya hum farma-bardaaron ka haal mujreemon sa kardein
کیا ہم اپنے فرمانبرداروں کو مجرموں کے برابر کردیں گے ؟
فرمانبرداروں کا حال مجرموں کا سا کردیں ؟
کیا ہم مسلمانوں کو مثل گناه گاروں کے کردیں گے.
کیا ہم فرماں برداروں کو نافرمانوں کے برابر کردیں گے
کیا ہم کر دیں گے حکم برداروں کو برابر گنہگاروں کے
کیا ہم فرماں برداروں کا حال مجرموں کا سا کر دیں؟