سورۃ القلم 68:40
سَلۡهُمۡ أَيُّهُم بِذَٰلِكَ زَعِيمٌ ﴿٤٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
ان سے پوچھو کہ ان میں سے اس کا کون ذمہ لیتا ہے؟
Inse pucho tum mein se kaun iska zaamin (gurantee/responsible) hai
(اے نبی ﷺ !) ذرا ان سے پوچھئے کہ ان میں سے کون ہے جو اس کا ضامن ہو ؟
ان سے پوچھو تم میں سے کون اس کا ضامن ہے ؟
ان سے پوچھو تو کہ ان میں سے کون اس بات کا ذمہدار (اور دعویدار) ہے؟
ان سے پوچھو کہ ان میں سے کون اس کا ذمہ دار ہے
پوچھ اُن سے کونسا اُن میں اس کا ذمہ لیتا ہے
اِن سے پوچھو تم میں سے کون اِس کا ضامن ہے؟