سورۃ الحاقة 69:18
يَوۡمَئِذٖ تُعۡرَضُونَ لَا تَخۡفَىٰ مِنكُمۡ خَافِيَةٞ ﴿١٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اس روز تم (سب لوگوں کے سامنے) پیش کئے جاؤ گے اور تمہاری کوئی پوشیدہ بات چھپی نہ رہے گی
Woh din hoga jab tumlog pesh kiye jaogey, tumhara koi raaz bhi chupa na reh jayega
اس دن تمہاری پیشی ہوگی تمہاری کوئی مخفی سے مخفی بات بھی چھپی نہیں رہے گی۔
” وہ دن ہوگا جب تم لوگ پیش کیے جاﺅ گے ، تمہارا کوئی راز بھی چھپا نہ رہ جائے گا “۔
اس دن تم سب سامنے پیش کیے جاؤ گے، تمہارا کوئی بھید پوشیده نہ رہے گا.
اس دن تم پیش کيے جاؤگے تمھاری کوئی بات پوشیدہ نہ ہوگی
اُس دن سامنے کئے جاؤ گے چھپی نہ رہے گی تمہاری کوئی چھپی بات
وہ دن ہوگا جب تم لوگ پیش کیے جاؤ گے، تمہارا کوئی راز بھی چھپا نہ رہ جائے گا