سورۃ الحاقة 69:34
وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلۡمِسۡكِينِ ﴿٣٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور نہ فقیر کے کھانا کھلانے پر آمادہ کرتا تھا
Aur na miskeen ko khana khilane ki targeeb deta tha
اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتا تھا۔
اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتا تھا “۔
اور مسکین کے کھلانے پر رغبت نہ دﻻتا تھا.
اور وہ غریبوں کو کھانا کھلانے پر نہیں اُبھارتا تھا
اور تاکید نہ کرتا تھا فقیر کے کھانے پر
اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتا تھا۔