سورۃ الحاقة 69:35
فَلَيۡسَ لَهُ ٱلۡيَوۡمَ هَٰهُنَا حَمِيمٞ ﴿٣٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
سو آج اس کا بھی یہاں کوئی دوستدار نہیں
Lihaza aaj na yahan iska koi yaar-e-gamkhaar hai
تو اس کے لیے یہاں کوئی گرم جوش دوست نہیں ہے۔
” لہٰذا آج نہ یہاں اس کا کوئی یار غم خوار ہے
پس آج اس کا نہ کوئی دوست ہے.
پس آج یہاں اس کا کوئی ہمدرد نہیں
سو کوئی نہیں آج اُس کا یہاں دوستدار
لہٰذا آج نہ یہاں اِس کا کوئی یار غم خوار ہے