سورۃ الحاقة 69:38
فَلَآ أُقۡسِمُ بِمَا تُبۡصِرُونَ ﴿٣٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو ہم کو ان چیزوں کی قسم جو تم کو نظر آتی ہیں
Pas nahin, main qasam khata hoon un cheezon ki bhi jo tum dekhte ho
تو میں قسم کھاتا ہوں اس کی جو تم دیکھتے ہو۔
پس ، میں قسم نہیں کھاتا ہوں اور چیزوں کی بھی جو تم دیکھتے ہو
پس مجھے قسم ہے ان چیزوں کی جنہیں تم دیکھتے ہو.
پس نہیں ، میں قسم کھاتا ہوں ان چیزوں کی جن کو تم دیکھتے ہو
سو قسم کھاتا ہوں اُن چیزوں کی جو دیکھتے ہو
پس نہیں، میں قسم کھاتا ہوں اُن چیزوں کی بھی جو تم دیکھتے ہو