سورۃ الحاقة 69:37
لَّا يَأۡكُلُهُۥٓ إِلَّا ٱلۡخَٰطِـُٔونَ ﴿٣٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
جس کو گنہگاروں کے سوا کوئی نہیں کھائے گا
Jisey khatakaaron (sinners) ke siwa koi nahin khata
نہیں کھائیں گے اس کو مگر وہی جو خطاکار تھے۔
جسے خطاکاروں کے سوا کوئی نہیں کھاتا “۔
جسے گناه گاروں کے سوا کوئی نہیں کھائے گا.
اس کو گناہ گاروں کے سوا کوئی نہ کھائے گا
کوئی نہ کھائے اُسکو مگر وہی گنہگار
جسے خطا کاروں کے سوا کوئی نہیں کھاتا