quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الحاقة 69:4

كَذَّبَتۡ ثَمُودُ وَعَادُۢ بِٱلۡقَارِعَةِ ﴿٤﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

کھڑکھڑانے والی (جس) کو ثمود اور عاد (دونوں) نے جھٹلایا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Samood aur Aad ne us achanak toot padne wali aafat ko jhutlaya
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
جھٹلایا تھا ثمود نے بھی اور عاد نے بھی اس کھڑکھڑا دینے والی کو۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
” ثمود اور عاد نے اس اچانک ٹوٹ پڑنے والی آفت کو جھٹلایا۔
— Fi Zilal al-Qur'an
اس کھڑکا دینے والی کو ﺛمود اور عاد نے جھٹلا دیا تھا
— Maulana Muhammad Junagarhi
ثمود اور عاد نے اس کھڑا کھڑانے والی چیز کو جھٹلایا
— Maulana Wahiduddin Khan
جھٹلایا ثمود اور عاد نے اُس کوٹ ڈالنے والی کو
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
ثمود اور عاد نے اُس اچانک ٹوٹ پڑنے والی  آفت کو جھُٹلایا
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں