سورۃ الحاقة 69:5
فَأَمَّا ثَمُودُ فَأُهۡلِكُواْ بِٱلطَّاغِيَةِ ﴿٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
سو ثمود تو کڑک سے ہلاک کردیئے گئے
To Samood ek sakht haadse mein halaaq kiye gaye
پس ثمود تو ہلاک کردیے گئے ایک حد سے بڑھ جانے والی آفت سے۔
تو ثمودایک سخت حادثہ سے ہلاک کیے گئے۔
(جس کے نتیجہ میں) ﺛمود تو بے حد خوفناک (اور اونچی) آواز سے ہلاک کردیئے گئے.
پس ثمود، تو وہ ایک سخت حادثہ سے ہلاک کردئے گئے
سو وہ جو ثمود تھے سو غارت کر دیے گئے اچھال کر
تو ثمود ایک سخت حادثہ سے ہلاک کیے گئے