سورۃ الحاقة 69:40
إِنَّهُۥ لَقَوۡلُ رَسُولٖ كَرِيمٖ ﴿٤٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کہ یہ (قرآن) فرشتہٴ عالی مقام کی زبان کا پیغام ہے
Yeh ek Rasool-e-kareem ka qaul ( speech ) hai
یہ قول ہے ایک رسول کریم کا۔
یہ ایک رسول کریم کا قول ہے ،
کہ بیشک یہ (قرآن) بزرگ رسول کا قول ہے.
بے شک یہ ایک باعزت رسول کا کلام ہے
کہ کہا ہے ایک پیغام لانے والے سردار کا
یہ ایک رسولِ کریم کا قول ہے،