سورۃ الحاقة 69:8
فَهَلۡ تَرَىٰ لَهُم مِّنۢ بَاقِيَةٖ ﴿٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
بھلا تو ان میں سے کسی کو بھی باقی دیکھتا ہے؟
Ab kya unmein se koi tumhein baki nazar aata hai
تو کیا تم ان میں سے کسی کو دیکھتے ہو باقی بچا ہوا ؟
اب کیا ان میں سے کوئی باقی بچا نظر آتا ہے ؟ “
کیا ان میں سے کوئی بھی تجھے باقی نظر آرہا ہے؟
تو کیا تم کو ان میں سے کوئی بچا ہوا نظر آتا ہے
پھر تو دیکھتا ہے کوئی اُن میں کا بچا
اب کیا اُن میں سے کوئی تمہیں باقی بچا نظر آتا ہے؟