سورۃ الأعراف 7:107
فَأَلۡقَىٰ عَصَاهُ فَإِذَا هِيَ ثُعۡبَانٞ مُّبِينٞ ﴿١٠٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
موسیٰ نے اپنی لاٹھی (زمین پر) ڈال دی تو وہ اسی وقت صریح اژدھا (ہوگیا)
Moosa ne apna asa (staff/rod) phenka aur yakayak woh ek jeeta jaagta azdaha (serpant) tha
تو (موسیٰ ؑ نے) اپنا عصا پھینکا تو اسی وقت وہ ایک حقیقی اژدھا بن گیا۔
موسیٰ نے اپنا عصا پھینکا اور یکایک وہ ایک جیتا جاگتا اژدھا تھا
پس آپ نے اپنا عصا ڈال دیا، سو دفعتاً وه صاف ایک اﮊدھا بن گیا۔
تب موسیٰ نے اپنا عصا ڈال دیا تو یکایک وہ ایک صاف اژدہا بن گیا
تب ڈال دیا اس نے اپنا عصا تو اسی وقت ہو گیا اژدھا صریح
موسیٰؑ نے اپنا عصا پھینکا اور یکا یک وہ ایک جیتا جاگتا اژدہا تھا