سورۃ الأعراف 7:114
قَالَ نَعَمۡ وَإِنَّكُمۡ لَمِنَ ٱلۡمُقَرَّبِينَ ﴿١١٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(فرعون نے) کہا ہاں (ضرور) اور (اس کے علاوہ) تم مقربوں میں داخل کرلیے جاؤ گے
Firoun ne jawab diya “haan, aur tum muqarrab e baargaah hogey”
اس نے کہا ہاں اور (انعام کے علاوہ) تم مقربین میں بھی شامل کرلیے جاؤ گے۔
فرعون نے جواب دیا " ہاں ، اور تم مقرب بارگاہ ہوگے "۔
فرعون نے کہا کہ ہاں اور تم مقرب لوگوں میں داخل ہو جاؤ گے۔
فرعون نے کہا، ہاں اور یقیناً تم ہمارے مقربین میں داخل ہوگے
بولا ہاں اور بیشک تم مقرب ہو جاؤ گے
فرعون نے جواب دیا "ہاں، اور تم مقرب بارگاہ ہو گے"