سورۃ الأعراف 7:15
قَالَ إِنَّكَ مِنَ ٱلۡمُنظَرِينَ ﴿١٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
فرمایا (اچھا) تجھ کو مہلت دی جاتی ہے
Farmaya “ tujhey mohlat hai.”
فرمایا (ٹھیک ہے جاؤ) تمہیں مہلت دی گئی۔
فرمایا : ” تجھے مہلت ہے ۔
اللہ تعالیٰ نے فرمایا تجھ کو مہلت دی گئی۔
خدا نے کہا کہ تجھ کو مہلت دی گئی
فرمایا تجھ کو مہلت دی گئ
فرمایا، "تجھے مہلت ہے"