سورۃ الأعراف 7:14
قَالَ أَنظِرۡنِيٓ إِلَىٰ يَوۡمِ يُبۡعَثُونَ ﴿١٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اس نے کہا کہ مجھے اس دن تک مہلت عطا فرما جس دن لوگ (قبروں سے) اٹھائے جائیں گے
Bola, “ mujhey us din tak mohlat de jabke yeh sab dobara uthaye jayenge”
اس نے کہا (اے اللہ) مجھے مہلت دے اس دن تک جس دن انہیں (زندہ کر کے) اٹھایا جائے گا۔
بولا : ” مجھے اس دن تک مہلت دے جبکہ یہ سب دوبارہ اٹھائے جائیں گے ۔
اس نے کہا کہ مجھ کو مہلت دیجئے قیامت کے دن تک۔
ابلیس نے کہا کہ اس دن تک کے ليے تو مجھے مہلت دے جب کہ سب لوگ اٹھائے جائیں گے
بولا کہ مجھے مہلت دے اس دن تک کہ لوگ قبروں سے اٹھائے جائیں
بولا، "مجھے اُس دن تک مہلت دے جب کہ یہ سب دوبارہ اٹھائے جائیں گے"