quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الأعراف 7:183

وَأُمۡلِي لَهُمۡۚ إِنَّ كَيۡدِي مَتِينٌ ﴿١٨٣﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور میں ان کو مہلت دیئے جاتا ہوں میری تدبیر (بڑی) مضبوط ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Main unko dheel de raha hoon, meri chaal ka koi toad nahin hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور میں ان کو ڈھیل دوں گا یقینامیری چال بہت مضبوط ہے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
میں ان کو ڈھیل دے رہا ہوں ، میری چال کا کوئی توڑ نہیں ہے۔
— Fi Zilal al-Qur'an
اور ان کو مہلت دیتا ہوں بےشک میری تدبیر بڑی مضبوط ہے۔
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور میں ان کو ڈھیل دیتا ہوں ، بے شک میرا داؤ بڑا مضبوط ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
اور میں انکو ڈھیل دوں گا بیشک میرا داؤ پکا ہے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
میں ان کو ڈھیل دے رہا ہوں، میری چال کا کوئی توڑ نہیں ہے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں