quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الأعراف 7:68

أُبَلِّغُكُمۡ رِسَٰلَٰتِ رَبِّي وَأَنَا۠ لَكُمۡ نَاصِحٌ أَمِينٌ ﴿٦٨﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

میں تمہیں خدا کے پیغام پہنچاتا ہوں اور تمہارا امانت دار خیرخواہ ہوں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Tumko apne Rubb ke paigaamaat pahunchata hoon, aur tumhara aisa khair-khwah hoon jispar bharosa kiya jaa sakta hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
میں تو اپنے پروردگار کے پیغامات تمہیں پہنچا رہا ہوں اور تمہارا دیانت دار خیر خواہ ہوں۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
تم کو اپنے رب کے پیغامات پہنچاتا ہوں ‘ اور تمہارا خیر خواہ ہوں جس پر بھروسہ کیا جاسکتا ہے ۔
— Fi Zilal al-Qur'an
تم کو اپنے پروردگار کے پیغام پہنچاتا ہوں اور میں تمہارا امانتدار خیرخواه ہوں۔
— Maulana Muhammad Junagarhi
تم کو اپنے رب کے پیغامات پہنچا رہا ہوں اور تمھارا خیر خواہ اور امین ہوں
— Maulana Wahiduddin Khan
پہنچاتا ہوں تم کو پیغام اپنے رب کے اور میں تمہارا خیرخواہ ہوں اور اطمینان کے لائق
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
تم کو اپنے رب کے پیغامات پہنچاتا ہوں، اور تمہارا ایسا خیر خواہ ہوں جس پر بھروسہ کیا جاسکتا ہے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں