سورۃ المعارج 70:30
إِلَّا عَلَىٰٓ أَزۡوَٰجِهِمۡ أَوۡ مَا مَلَكَتۡ أَيۡمَٰنُهُمۡ فَإِنَّهُمۡ غَيۡرُ مَلُومِينَ ﴿٣٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
مگر اپنی بیویوں یا لونڈیوں سے کہ (ان کے پاس جانے پر) انہیں کچھ ملامت نہیں
Ba-juz apne biwiyon ya apni mamluka aurton ke jinse mehfooz na rakhne mein unpar koi malamat nahin
سوائے اپنی بیویوں یا اپنی لونڈیوں کے تو ان لوگوں پر کوئی ملامت نہیں۔
بجز اپنی بیویوں یا اپنی مملو کہ عورتوں کے ، جن سے محفوظ نہ رکھنے میں ان پر کوئی ملامت نہیں ،
ہاں ان کی بیویوں اور لونڈیوں کے بارے میں جن کے وه مالک ہیں انہیں کوئی ملامت نہیں.
مگر اپنی بیویوں سے یا اپنی مملوکہ عورتوں سے،پس ان پر ان کوکوئی ملامت نہیں
مگر اپنی جورؤں سے یا اپنے ہاتھ کے مال سےسو ان پر نہیں کچھ اُلاہنا
بجز اپنی بیویوں یا اپنی مملوکہ عورتوں کے جن سے محفوظ نہ رکھنے میں ان پر کوئی ملامت نہیں